حمزہ شہباز

شہبازشریف ،حمزہ شہباز کل احتساب عدالت میں پیش ہوں گے

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر شہبازشریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازکل ( جمعہ)احتساب عدالت میں پیش ہوں گے ۔ مسلم لیگ (ن) نے لیگی رہنمائوں، اراکین اسمبلی اور کارکنان کو قیادت سے اظہار یکجہتی کے لئے احتساب عدالت پہنچنے کی ہدایت کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں