عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا لیکن ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کراچی (گلف آن لائن) عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا لیکن ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو عالمی مارکیٹ میں2ڈالراضافیسے فی اونس سونا1790ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا100روپے کی کمی سے1لاکھ24ہزارروپے کا رہ گیا اسی طرح 86روپے کے خسارے سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ6ہزار310روپے پر آ گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں