بڑی کاسٹ

بڑی کاسٹ پر مشتمل نئی ڈرامہ سیریل ” سنگ ماہ ” جلد نجی ٹی وی سے آن ائیر ہو گی

لاہور(گلف آن لائن)بڑی کاسٹ پر مشتمل نئی ڈرامہ سیریل ” سنگ ماہ ” عنقریب نجی ٹی وی سے آن ائیر ہو گی ، ڈرامہ سیریل میں سینئر اداکار نعمان اعجاز نے مرجان خان کا منفرد کردار نبھاتے ہوئے نظر آئیں گے۔ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں عاطف اسلم، سیفی حسن، ثانیہ سعید، کبریٰ خان، فرحان سعید، شاہینہ ممتاز، نعمان اعجاز کے صاحبزادے زاویار اعجاز ،نادیہ افگن اور ہانیہ سمیت دیگر شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں