پاکستانی

پاکستانی ، بھارتی اداکاروں کی فلم” چل میر اپُت ” پارٹ ٹو 24دسمبر کو پاکستان میں نمائش کی جائیگی

لاہور( گلف آن لائن) پاکستانی اور بھارتی اداکاروںپر مشتمل پنجابی فلم” چل میر اپُت ” پارٹ ٹو 24دسمبر کو پاکستان میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی ۔ یہ فلم اس سے قبل لندن سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں نمائش کیلئے پیش کی جا چکی ہے اور اس فلم نے کامیابیوں کے کئی ریکارڈ توڑ ے ہیں۔ فلم میں پاکستانی اداکاروںمیں اکرم اداس،افتخارٹھاکر،امانت چن،ظفری خان شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں