وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے آسٹریلین ہم منصب کی ملاقات ،افغانستان کی ابھرتی ہوئی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے انکی آسٹریلین ہم منصب ماریس پین نے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات ،افغانستان کی ابھرتی ہوئی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

ماضی میں پی ٹی آئی نے کالعدم تنظیم تحریک لبیک کی حمایت کی، ہم نے سیاسی فائدہ نہیں اٹھایا، شہباز شریف

ڈیرہ غازی خان (گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماضی میں پاکستان تحریک انصاف نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی بھرپور حمایت کی ہم نے اس مزید پڑھیں

سردار عثمان بزدار

ڈیرہ غازی خان کے عوام نے بھی پی ڈی ایم کو مسترد کردیا’ عثمان بزدار

لاہور(گلف آن لائن) وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے مسترد شدہ عناصر کو ڈیرہ غازی خان کے غیور عوام نے بھی رد کر دیا، اپوزیشن کو نازک موقع پر منفی سیاست زیب نہیں دیتی۔ اپنے مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سندھ ہائی کورٹ، شرجیل انعام میمن کی نیب میں خفیہ انکوائری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی رہنما شرجیل انعام میمن کی نیب میں خفیہ انکوائری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں بینچ نے کے روبرو پیپلز پارٹی رہنما شرجیل مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

کہاں ہیں لاپتا افراد؟ اب تک کہاں کہاں تلاش کیا؟ لاپتا شہری کی گمشدگی کا مقدمہ درج کیوں نہیں کیا؟،عدالت پولیس پر برہم

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر لاپتا شہری کا مقدمہ درج کرنے اور تھانہ نیو ٹائون پولیس اور دیگر کو لاپتا شہریوں کی بازیابی کے لیے اقدامات کرنے کا حکم دیدیا۔ پیرکوسندھ ہائی کورٹ مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

اسٹیٹس کو کی حامل جماعتیں قصہ پارینہ ،کوئی مستقبل نہیں ‘جمشیداقبال چیمہ

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و حلقہ این اے 133سے امیدوار جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ اسٹیٹس کو کی حامل جماعتیں اب قصہ پارینہ بن چکی ہیں او ران کا کوئی مستقبل نہیں ،چھوٹے مزید پڑھیں

شعیب اختر

پہلی کمائی سے والدہ کیلئے سونے کے کنگن لیے تھے،شعیب اختر کا انکشاف

راولپنڈی (گلف آن لائن)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنی پہلی کمائی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی کمائی سے والدہ کیلئے سونے کے کنگن لیے تھے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں شعیب اختر مزید پڑھیں

افغان کھلاڑی

افغان کھلاڑی بین الاقوامی کرکٹ سے مستعفی

کابل(گلف آن لائن)افغان کرکٹر اصغر افغان نے بین الاقوامی کرکٹ سے استعفیٰ دے دیا۔افغان کرکٹر اصغر افغان نے بتایا کہ میری لیے یہ فیصلہ کرنا بہت مشکل تھا، میرے سینئرز نے مجھے بہت سپورٹ کیا اور افغان کرکٹ کے لیے مزید پڑھیں

آصف علی

افغانستان سے میچ جیتنے والی رات رو پڑا تھا، آصف علی کا انکشاف

دبئی (گلف آن لائن)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کے خلاف یادگار فتح دلوانے والے آصف علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ افغانستان سے فتح والی رات کو رو پڑے تھے۔ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں مزید پڑھیں

شین وارن

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کا سامنا کرسکتے ہیں، شین وارن کی پیش گوئی

سڈنی (گلف آن لائن)سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن نے پیشگوئی کی ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کا سامنا کرسکتے ہیں۔ٹوئٹر پر شین وارن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل اور مزید پڑھیں