جولائی تا ستمبر

جولائی تا ستمبر، وفاقی بجٹ خسارہ 745 ارب روپے رہا

کراچی(گلف آن لائن)رواں مالی سال کے ابتدائی 3 ماہ کے دوران وفاقی بجٹ خسارہ 745ا رب روپے رہا۔خسارہ اگرچہ سالانہ خسارے کے تخمینے کی حدود ہی میں ہے تاہم نان ٹیکس ریونیو میں کمی، قرضوں پر سود کی ادائیگی میں مزید پڑھیں

ٹریڈنگ سسٹم

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار پرانے ٹریڈنگ سسٹم پر ہوگا

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس)میں آج( پیر)سے کاروبار پرانے ٹریڈنگ سسٹم کیٹس پر ہو گا۔پی ایس ایکس کے اعلامیئے کے مطابق سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی)اور اسٹاک بروکرز کی مشاورت سے کیٹس پر مزید پڑھیں

'افتخار علی ملک

افغانستان کی 22.8 ملین سے زائد آبادی عدم تحفظ کا شکارہیں’افتخار علی ملک

لاہور(گلف آن لائن)سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کہا ہے کہ افغانستان کی 22.8 ملین سے زائد آبادی اور 3.2 ملین بچے غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں جبکہ پانچ سال کی عمر کے بچے شدید غذائی قلت کا مزید پڑھیں

ذبیح اللہ مجاہد

عالمی برادری کو خطرات سے بچنے کیلئے طالبان کو تسلیم کرنا ہو گا، ذبیح اللہ مجاہد

کابل(گلف آن لائن)افغانستان کے نائب وزیرِ اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان سے لاحق خطرات سے بچنے کے لیے عالمی برادری کو طالبان کو تسلیم کرنا ہو گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان کے نائب وزیرِ اطلاعات ذبیح اللہ مزید پڑھیں

وائرس

جھوٹ جتنا بھی دہرایا جائے، جھوٹ ہی رہتا ہے, وائرس کے ما خذ با رے امر یکی رپورٹ سیا سی اور جھوٹ پر مبنی ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (گلف آن لائن)امریکہ کی نیشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر آفس نے نوول کورونا وائرس کے ماخذ کا سراغ لگانے کے بارے میں ٹریس ایبلٹی رپورٹ کا ”ڈی کلاسیفائیڈ ورژن”جاری کیا۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین مزید پڑھیں

عرب ممالک

عرب ممالک اسرائیل سے معاہدے ختم کریں،حماس کی اپیل

مقبوضہ بیت المقدس(گلف آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے عرب ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیلی ریاست کے ساتھ طے پائے نام نہاد امن معاہدے ختم کریں۔ خطے کی عوام بیدار مزید پڑھیں

جی 20اجلاس

جی 20اجلاس ، عالمی رہنما تاریخی کارپوریٹ ٹیکس معاہدے پر متفق ہوگئے

لندن( گلف آن لائن)دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ جی20کے رہنمائوں نے ایک عالمی معاہدے کی منظوری دی ہے جس کے تحت بڑے کاروباری اداروں کے منافع پر کم از کم 15 فیصد ٹیکس لگے گا۔برطانوی مزید پڑھیں

افغان حکومت

افغان حکومت کے سقوط سے متعلق معلومات چھپانے پر پینٹاگان تنقید کی زد میں

واشنگٹن( گلف آن لائن) افغانستان کی تعمیر نو کے امریکی جنرل انسپکٹر جان سوبکو نے امریکی وزارت خارجہ اور وزارت دفاع کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اورکہاہے کہ وزارتوں کی جانب سے ان معلومات کو چھپایا گیا جو افغانستان مزید پڑھیں

پروگرام پر پابندیاں

جوہری مذاکرات سے قبل امریکا کی ایرانی ڈرون پروگرام پر پابندیاں

واشنگٹن ( گلف آن لائن)امریکی وزارت خزانہ نے ایران کے ڈرون پروگرام پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے تہران کے جوہری پروگرام پر دوبارہ مذاکرات شروع کرنے سے پہلے اس پر دبائو بڑھا دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے مزید پڑھیں

عطا اللہ عیسیٰ خیلوی

انسان کی فطرت ہے وہ صبر نہیں کرتا اورمایوس ہو جاتا ہے ،یہیں سے ناکامی کا آغازہوتاہے’ عطا اللہ عیسیٰ خیلوی

لاہور(گلف آن لائن)نامورگلوکارعطااللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ کسی مقام پر پہنچناہے تو محنت کو اپنا شعار بنانا ہوگا،میرا ایمان ہے کہ آپ نیک نیتی سے کوشش کریں خالق کائنات کبھی بھی آپ کی کوشش اورمحنت کورائیگاںنہیں جانے دے مزید پڑھیں