شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی سے یورپی یونین پارلیمنٹ کے وفد کی ملاقات ، علاقائی اموراور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے وزارتِ خارجہ میں یورپی یونین پارلیمنٹ کے وفد برائے جنوبی ایشیا تعلقات نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور یورپی یونین کے مابین، کثیرالجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا شجرکاری سے متعلق کیس میں تمام سیکرٹریز کو آئندہ سماعت میں ذاتی حیثیت سے طلب کرلیا ، پیش رفت رپورٹ مانگ لی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے شجرکاری سے متعلق کیس میں تمام سیکرٹریز کو آئندہ سماعت میں ذاتی حیثیت سے طلب کرتے ہوئے پیش رفت رپورٹ مانگ لی جبکہ چیف جسٹس گلزار احمد نے سیکرٹری جنگلات خیبرپختونخواہ کی عدم مزید پڑھیں

حماد اظہر

پاکستان دنیا کو پرامن بنانے کیلئے دہشت گردی کے تمام عناصر سے نمٹے کیلئے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے،حماد اظہر

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے توانائی محمد حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کو پرامن بنانے کیلئے دہشت گردی کے تمام عناصر سے نمٹے کیلئے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے،پاکستان میں پہلی بار افسران کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم

سمندر پار پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے بڑا اقدام، وزیر اعظم کا وفاقی اداروں میں سہولت کار افسران مقرر کرنے کا حکم

اسلام آباد(گلف آن لائن)حکو مت نے سمندر پار پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے وفاقی اداروں میں سہولت کار افسران مقرر کرنے کا حکم دیدیا ۔ بدھ و زیر اعظم نے ہدایت کی کہ 39وفاقی ڈویژنز مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

علی امین خان گنڈا پور کاآزاد کشمیر کے علاقے بلوچ میں بس حادثے پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پور نے آزاد کشمیر کے علاقے بلوچ میں بس حادثے پر گہرے دکھ و رنج کا اظہارکیا ہے ۔ اپنے بیان میں علی امین گنڈاپور نے مزید پڑھیں

جاوید لطیف

مسلم لیگ (ن)نیب آڈیننس کے خلاف سپریم کورٹ جائیگی’جاوید لطیف

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماجاوید لطیف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)نیب آڈیننس کے خلاف سپریم کورٹ جائے گی کیونکہ نیب آرڈیننس کے خلاف عدالت میں جانے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔ یہ بات انہوںنے مزید پڑھیں

سعد رضوی

کالعدم جماعت کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کیلئے دائر درخواست پر سماعت کل تک ملتوی

لاہور( گلف آن لائن )لاہورہائیکورٹ نے کالعدم جماعت کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کیلئے دائر درخواست پر سماعت کل( جمعرات) تک ملتوی کرتے ہوئے جس نوٹیفیکیشن کو چیلنج کیا گیا اس کی تو معیاد بھی مکمل ہو چکی ہے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے ریور راوی اربن پراجیکٹ کیخلاف درخواستیں قابل سماعت قرار دیدیں

لاہور( گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ریور راوی اربن پراجیکٹ کے خلاف درخواستیں قابل سماعت قرار دیتے ہوئے درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دینے کی حکومتی درخواست مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم مزید پڑھیں

کڈنی ہلز ریفرنس

کڈنی ہلز ریفرنس پر سماعت پر عدالت نے تیسرے ترمیمی آرڈیننس پر نیب سے معاونت طلب کر لی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا اور دیگر کے خلاف کڈنی ہلز ریفرنس پر سماعت پر عدالت نے تیسرے ترمیمی آرڈیننس پر نیب سے معاونت طلب کر لی۔ بدھ کو احتساب عدالت کے جج محمد مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری نے جعلی اکاونٹس کیسز کے مزید ریفرنسز میں بریت کی استدعا کردی

اسلام آباد (گلف آن لائن )سابق صدر آصف زرداری نے جعلی اکاونٹس کیسز کے مزید ریفرنسز میں بریت کی استدعا کردی ۔ منگل کو سابق صدر آصف زرداری نے دوسرے نیب ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر بریت کی درخواست دائر مزید پڑھیں