بھارت

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج سے ممبئی میں شروع ہو گا

ممبئی(گلف آن لائن)بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ ()جمعہ سے وانکھیڈے سٹیڈیم ممبئی میں کھیلا جائے گا جو 7 دسمبر تک جاری رہے گا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا تھا ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل میزبان ٹیم بھارت کو نیوزی لینڈ کو تین ٹی 20 میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کر چکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں