پرائز بانڈز

قومی پرائز بانڈز کی رواں سال کی آخری قرعہ اندازی15دسمبر کو ہو گی

لاہور(گلف آن لائن)200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی۔مذکورہ قرعہ اندازی 2021کی آخری قرعہ اندازی ہو گی ۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں1250 روپے کے 2394 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں