وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی کل لاہورآ مد متوقع

لاہور (گلف آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی کل( پیر ) کو لاہورآ مد متوقع ہے ۔ وزیراعظم عمران خان لاہور دورے کے دوران مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے، اس دوران وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اس دوران صوبے کے سیاسی اور انتظامی امور بارے بریف کریں گے

وزیر اعظم عمران خان سے میڈیکل یونیورسٹیز کے وائس چانسلر ، پرنسپلز ملاقات کریں گے ۔ وائس چانسلر پی ایم سی پر تحفظات و تجاویز سے وزیراعظم کو آگاہ کریں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں