وزیر اعظم

وزیر اعظم سے گور نر پنجاب کی ملاقات ،وزیرِ اعظم کو اپنے ترکی اور برطانیہ کے دورے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی

لاہور (گلف آن لائن)وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ملاقات کی جس میں گورنر پنجاب نے وزیرِ اعظم کو اپنے ترکی اور برطانیہ کے دورے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق مزید براں وزیرِ اعظم کو بین الاقوامی سطح پر حکومت کے موسمیاتی تبدیلی کیلئے اٹھائے گئے اقدامات اور منصوبوں کی پزیرائی کے حوالے سے آگاہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں