انعامی بانڈز

انعامی بانڈز کی سال 2021کی آخری قرعہ اندازی کل ہو گی

لاہور(گلف آن لائن)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( بدھ)کو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں1250 روپے کے 2394 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔یہ سال 2021ء کی آخری قرعہ اندازی ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں