صرافہ مارکیٹوں

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا،قیمت 1لاکھ6ہزار910روپے تک پہنچ گئی

کراچی (گلف آن لائن) عالمی مارکیٹ میں2ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1785ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں200روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ24ہزار700روپے ہو گئی جبکہ171روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ6ہزار910روپے ہو گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں