نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس

نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس کی سماعت نیب پراسیکیوٹر وسیم جاوید کے رخصت ہونے کے باعث ملتوی

اسلام آباد(گلف آن لائن) احتساب عدالت میں سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس کی سماعت نیب پراسیکیوٹر وسیم جاوید کے رخصت ہونے کے باعث ملتوی کی گئی۔

کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے کی۔ عدالت نے ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی 12 جنوری تک ملتوی کر دی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں