کورونا بوسٹر

کورونا بوسٹر ڈوز لگوائیں، 18ہزار روپے کا انعام پائیں،میئر نیویارک کا اعلان

واشنگٹن(گلف آن لائن)نیویارک کے میئر نے اعلان کیا ہے کہ نئے سال سے پہلے بوسٹر ڈوز لگوانے والوں کو100ڈالر یعنی 18 ہزار روپے کے قریب رقم دی جائے گی ۔میڈیاریورٹس کے مطابق میئر کا کہنا تھا کہ یہی وقت ہے جب آپ بوسٹر ڈوز کے ذریعے خود کو اور اپنی فیملی کو محفوظ کر سکتے ہیں، انہوں نے کہا کہ یہ چند ہفتے بہت ہی چیلنجنگ ہیں، اس لیے یہ اقدام کیے جا رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں