یونیورسٹیاں

پنجاب حکومت صوبے میں 13 نئی یونیورسٹیاں بنانے کا فیصلہ

لاہور (گلف آن لائن ) پنجاب حکومت نے صوبے میں 13 نئی یونیورسٹیاں بنانے کا فیصلہ کر لیا جس کے لیے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سمری وزیراعلی کو بھجوا دی ہے۔ نئی جامعات میں یونیورسٹی آف لیہ، یونیورسٹی آف حافظہ آباد، انڈس یونیورسٹی راجن پور، بابا فرید یونیورسٹی پاکپتن، یونیورسٹی آف اٹک، یونیورسٹی آف گجرانوالہ،

یونیورسٹی آف تونسہ، یونیورسٹی آف ٹوبہ ٹیک سنگھ، وقار النسا ویمن یونیورسٹی راولپنڈی، یو ای ٹی سیالکوٹ اور ڈی جی خان ویمن یونیورسٹی شامل ہیں۔ وزیراعلی کی منظوری کے بعد ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جامعات کا ایکٹ تیار کرے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں