وزیر دادخلہ شیخ رشیدا حمد

وزیر دادخلہ شیخ رشیدا حمد کی مسیحی برادری کو کرسمس کی خوشیوں پر مبارکباد

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر دادخلہ شیخ رشیدا حمد نے مسیحی برادری کو کرسمس کی خوشیوں پر مبارکباد دی ہے ۔ اپنے بیان میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ دنیا بھرباالخصوص پاکستان میں بسنے والے تمام مسیحیوں کو کرسمس کی خوشیاں مبارک ہوں۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ دعاگو ہوں اللہ تعالیٰ کرسمس کے موقع پرتمام انسانوں پر اپنی خصوصی رحمت نازل کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں