انڈر 19 ایشیا کپ

انڈر 19 ایشیا کپ، آج کستان کا مقابلہ متحدہ عرب امارات اور بھارت کا افغانستان سے ہوگا

دبئی(گلف آن لائن)اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں آج پاکستان کا مقابلہ متحدہ عرب امارت اور بھارت کا افغانستان سے ہوگا۔ شیڈول کے مطابق پیر کو ٹورنامنٹ کے نویں میچ میں بھارت اور افغانستان کی انڈر 19 ٹیمیں آئی سی سی اکیڈمی، دبئی میں مدمقابل ہوں گی۔ ایونٹ کا دسواں میچ پاکستان اور میزبان ٹیم متحدہ عرب امارات کے درمیان کھیلا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں