کیپٹن (ر) محمد صفدر

جج کی رخصت کے باعث ‘کیپٹن (ر) محمد صفدر کے کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 28جنوری تک ملتوی

لاہور(گلف آن لائن) سیشن عدالت کے جج کی رخصت کے باعث مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کے کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 28جنوری تک ملتوی کردی گئی ۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کار سرکار میں مداخلت پر ہنگامہ آرائی کرنے کے کیس میں فردم جرم عائد کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں