میزائل تجربہ

شمالی کوریا کی جانب سے ایک اور مشتبہ میزائل تجربہ

پیانگ یانگ ( گلف آن لائن)شمالی کوریا کی جانب سے ممکنہ طور پر ایک اور میزائل تجربہ کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سے قبل شمالی کوریا نے نئی امریکی پابندیوں کو اشتعال انگیزی قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل کی دھمکی دی تھی۔

جنوبی کوریا کے جائنٹ چیفس آف اسٹاف کی جانب سے تفصیلات بتائے بغیر کیا گیا کہ شمالی کوریا کی جانب سے کوئی تجربہ کیاگیا ۔ جمعے کی صبح شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کی جانب سے میزائل تجربات جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ امریکا نئی پابندیوں نے ذریعے کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں