یاسرحسین

یاسرحسین کی فلم ‘جاوید اقبال’کی ریلیز کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

کراچی (گلف آن لائن)معروف پاکستانی اداکار یاسرحسین کی نئی آنیوالی فلم ‘جاوید اقبال: دی ان ٹولڈ اسٹوری آف اے سیریل کلر’ کی ریلیز کی نئی تاریخ سامنے آگئی ہے۔یاسر حسین نے انسٹاگرام پر اپنی فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔اْنہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ’ جاوید اقبال 28 جنوری کو آپ کے قریبی سینماء گھروں میں آرہا ہے’۔اْنہوں نے اپنے مداحوں کو وارننگ دیتے ہوئے لکھا کہ’فلم دیکھنے اکیلے مت آنا’۔

اپنا تبصرہ بھیجیں