سونا مہنگا

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا1838ڈالر پر مستحکم رہا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہوگیا

کراچی (گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا1838ڈالر پر مستحکم رہا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہوگیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا300روپے مہنگا ہو گیا1لاکھ12ہزار665روپے کا ہو گیا اسی طرح257روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ8ہزار582روپے پر جا پہنچی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں