مولانا فضل الرحمن

ہم حکومت کوغیر آئینی غیر قانونی اور نا جائز سمجھتے ہیں ، اس حکومت کو ایک لمحے کیلئے بھی برداشت کرینگے ،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ہم حکومت کوغیر آئینی غیر قانونی اور نا جائز سمجھتے ہیں ، اس حکومت کو ایک لمحے کیلئے بھی برداشت کرینگے ، حکمرانوں کو بھگانے تک ڈٹے رہیں گے اور یہاں سے نہیں جائینگے ۔

ایک انٹرویومیں مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ ہم حکومت کو غیر آئینی،غیرقانونی اورناجائز سمجھتے ہیں،اس حکومت کو ایک لمحے کیلئے بھی برداشت نہیں کرینگے۔ انہوںنے کہاکہ حکمرانوں کوبھگانے تک ڈٹے رہینگے اور یہاں سے نہیں جائینگے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں