رانا ثناء اللہ

بندے پورے ہیں تو اسمبلی کا اجلاس بلائیں،رانا ثناء اللہ کا وزیر اعظم کو چیلنج

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں نے وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو چیلنج کرتے ہوئے کہاہے کہ بندے پورے ہیں تو اسمبلی کا اجلاس بلائیں،عمران نیازی کا اپنے ممبران پہ خریدے مزید پڑھیں

معید یوسف

روس کے دورے کی بنیاد پرپاکستان کو تنہا سمجھنا درست نہیں، معید یوسف

لندن (گلف آن لائن) مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں کہ برطانوی حکومت نے وزیراعظم کے دورہ روس کو جواز بنا کر پاکستان کا دورہ منسوخ کیا ہے۔ معید یوسف نے لندن مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

2سال سے سیلز ٹیکس ری فنڈ میں ناکامی عمران خان کی لائی ترقی کے بھیانک ثمرات ہیں’ مسلم لیگ (ن)

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے سیلز ٹیکس ری فنڈز فوری ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریکٹر اور زرعی آلات بنانے والے یونٹس بند ہونا افسوسناک اور ملک مزید پڑھیں

جمشید چیمہ

پیپلز پارٹی عوام کے حقوق کیلئے لانگ مارچ نہیں کر رہی ،سندھ حکومت کے وسائل سے پارٹی کو زندہ کرنے کیلئے کوشاں ہے ‘جمشید چیمہ

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہاہے کہ اپوزیشن والے چلے ہوئے کارتوس ہیں ، شریف برادران اور آصف زرداری دوبارہ خرید و فرخت اورچھانگا مانگا کی سیاست کادورواپس لانا چاہتے ہیں ۔ مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

عمران خان کے دفاع کیلئے بین الاقوامی سازش کے مضحکہ خیز تصور کا سہارا لیا جارہا ہے ‘عطا اللہ تارڑ

لاہور( گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جن کے پاس عمران خان کے دفاع کے لیے کچھ نہیں بچا وہ اب اس کے خلاف بین الاقوامی سازش کے مضحکہ خیز مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

اپوزیشن جتنی ناکامیاں سمیٹ چکی ہے اب اسے اپنے ہی خلاف عدم اعتماد کر دینا چاہیے ‘ ہمایوں اخترخان

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی کوئی بھی خواہش پوری نہیں ہو رہی بلکہ ان کے سینے پر صرف خواہشات کا بوجھ بڑھ مزید پڑھیں

چینی مندوب

نیوکلیئر پاور پلانٹ بارے اطلاعات پر تشویش ہے، یوکرین صورت حال پر گہری نگاہ رکھے ہوئے ہیں، چینی مندوب

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا یوکرین میں جوہری تنصیبات کے تحفظ کے حوالے سے ایک ہنگامی اجلاس ہفتہ کو  منعقد ہوا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب چانگ جون نے اجلاس میں شرکت کی مزید پڑھیں

سرمائی پیرالمپکس

سرمائی پیرالمپکس میں 9 ہزار رضاکار خدمات انجام دے رہے ہیں، اولمپکس کمیٹی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سرمائی پیرالمپکس کی پریس کانفرنس میں ہفتہ کے روز بیجنگ سرمائی اولمپکس انتظامی کمیٹی کے پیرا لمپک ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر یانگ جن کھوئی نے بتایا کہ 2022 کے بیجنگ سرمائی پیرالمپک گیمز کے دوران 9,000 رضاکار خدمات مزید پڑھیں

چین کی اقتصادی ترقی

چین کی اقتصادی ترقی کی صلاحیت اور معیشت کی لچک انتہائی مضبوط ہے ، چین کی جی ڈی پی 114 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر چکی ہے، حہ  لی فینگ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 13 ویں قومی عوامی کانگریس کے پانچویں اجلاس کے موقع پر متعلقہ وزارتوں اور ریاستی کونسل کے کمیشنز کے کچھ سربراہان نے اجلاس میں شرکت کے بعد ہفتہ کے روز میڈیا سے بات چیت کی۔چین کے قومی مزید پڑھیں

انسداد غربت

چین، انسداد غربت کی مہم میں حاصل کردہ ثمرات کو مستحکم کیا جائے گا ، وزیر زراعت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے پانچویں اجلاس کی افتتاحی تقریب کے بعد ہفتہ کے روز منعقدہ نیوز بریفنگ کے دوران وزیر زراعت اور دیہی امور تھانگ رن جیان نے کہا کہ متعلقہ اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے مزید پڑھیں