شیری رحمن

ہر طبقے کا شہری مہنگائی سے پریشان ہے،حکمرانوں کی بہتری مستعفی ہونے میں ہی ہے، سینیٹر شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہر طبقے کا شہری مہنگائی سے پریشان ہے،حکمرانوں کی بہتری مستعفی ہونے میں ہی ہے۔ اپنے بیان میں سینیٹر شیری رحمن نے کہاکہ ہر جگہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

اپوزیشن ق لیگ کے کردار سے فائدہ اٹھائے،بلاول بھٹو زرداری

ساہیوال (گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کا بڑا اہم کردار ہے اور اس کا فائدہ اپوزیشن جماعتوں کو اٹھانا چاہیے۔لاہور روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے،ریاست کے شدت پسندی کیخلاف بڑے اقدامات کرنے میں پارلیمان اور عدلیہ کا تعاون ناگزیر ہے مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف اجلاس

ایف اے ٹی ایف اجلاس، پاکستان کی کاکر دگی کو تسلیم ،حوصلہ افزائی کی گئی

اسلام آباد (گلف آن لائن)ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں پاکستان کی کاکر دگی کو تسلیم کرتے ہوئے پاکستان کی حوصلہ افزائی کی گئی جبکہ وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پاکستان تمام اقدامات مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ

سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار ملزمان کیخلاف جیل ٹرائل کا آغاز ہو گیا

لاہور( گلف آن لائن) سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار ملزمان کے خلاف جیل ٹرائل کا آغاز ہوگیا ۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کی جج نتاشہ نسیم نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی ۔ دو سپیشل پراسیکیوٹرزسمیت5 پراسیکیوٹر پر مشتمل مزید پڑھیں

سراج الحق

حکمران سن لیں اب وہ ملک میں اسلامی جمہوری انقلاب کا راستہ نہیں روک سکتے،سراج الحق

مکوآنہ (گلف آن لائن )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران سن لیں اب وہ ملک میں اسلامی جمہوری انقلاب کا راستہ نہیں روک سکتے،پی ٹی آئی، ن لیگ اور پی پی والے جتنی بھی امریکی وفاداری مزید پڑھیں

شہباز شریف

پیکا کالے قانون کو مسترد کرچکے ہیں، آرڈیننس کی پارلیمنٹ سے منسوخی کیلئے قرارداد جمع کرادی ‘ شہباز شریف

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمینڈ) کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے ۔ اپنے تہنیتی پیغام میں شہباز شریف نے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

56کمپنیوں کوغیرقانونی دینے کے لیے درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور( گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں کوغیرقانونی دینے کے لیے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ۔لاہور ہائیکورٹ میں 7مارچ کو درخواست پر سماعت ہو گی ۔ درخواست گزار کی جانب سے سعد رسول ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

سمت کا تعین نہ ہونے کی وجہ سے اپوزیشن بھٹکتے ہوئے بند گلی میں داخل ہو چکی ہے’ ہمایوں اختر خان

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن سیاسی اہداف حاصل نہ ہونے پر بد ترین خوف کا شکار ہے جو اس کے فیصلوں سے بھی عیاں ہو مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 12دالر مہنگاتاہم مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونا50روپے سستا ہوگیا

کراچی( گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں12ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1947ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں50روپے مزید پڑھیں