تجارتی

8 ماہ میں تجارتی خسارہ 82.26 فیصد بڑھ کر 31ارب 95 کروڑ 90 لاکھ ڈالر پر پہنچ گیا

لاہور(گلف آن لائن)موجودہ مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں تجارتی خسارہ 82.26 فیصد بڑھ کر 31ارب 95 کروڑ 90 لاکھ ڈالر زپر پہنچ گیا ۔ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ سال اسی عرصے میں تجارتی خسارہ 17 ارب 53 کروڑ مزید پڑھیں

سمارٹ فونز

چینی کمپنی سمارٹ فونز کی تیاری کیلئے آج مینو فیکچرننگ یونٹ چلانے کا آغاز کریگی

لاہور(گلف آن لائن)چینی موبائل کمپنی ائیر لنک کمیونیکیشن آج سے لاہور میں شیائو می سمارٹ فونز کی تیاری کیلئے مینو فیکچرننگ یونٹ چلانے کا آغاز کرے گی ۔ اس سلسلہ میں قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کوٹ لکھپت میں موبائل ڈیوائس مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

ہزار مالیت کے پریمیم انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی10مارچ کو ہو گی

مکوآنہ (گلف آن لائن)40 ہزار روپے مالیت کے پریمیم انعامی پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 10 مارچ کو ہو گی۔اس بانڈ کا پہلا انعام 8 کروڑ کا ایک،دوسرے انعام میں 3 کروڑ روپے کے 3 جبکہ تیسرے انعام میں 5 لاکھ مزید پڑھیں

یوکرینی صدر

ملک چھوڑ دیں، ہم آپ کی لاشیں دفنانا نہیں چاہتے،یوکرینی صدر

کیف (گلف آن لائن)یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے روسی فوجیوں کو ملک سے نکلنے کا پیغام دیتے ہوئے کہاہے کہ روسیوں کو خود بھی نہیں پتا وہ یوکرین میں کیوں موجود ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنے بیان مزید پڑھیں

کورونا وائرس

برازیل میں گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 30 ہزار 995 نئے کیسز رپورٹ ، 370افراد انتقال کرگئے،وزارت صحت

برازیلیا(گلف آن لائن)برازیلین وزارت صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے 30 ہزار 995 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ،جس کے بعد ملک میں وائرس سے متاثرہ کیسز کی مجموعی تعداد 28,842,160تک مزید پڑھیں

امداد کا اعلان

امارات کا یوکرین کے متاثرین کے لیے 50 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

ابوظہبی (گلف آن لائن)متحدہ عرب امارات نے اقوام متحدہ کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر مدد کی اپیل پر یوکرین میں متاثرین کے لیے پچاس لاکھ امریکی ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے بیان میں مزید پڑھیں

امریکا

امریکا نے روس کی 22 ڈیفنس کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن (گلف آن لائن)یوکرین پر حملے کے بعد امریکا نے روس کی 22 ڈیفنس کمپنیوں پر بھی پابندی لگادی ۔خبرایجنسی کے مطابق پابندی کی زد میں آنے والی کمپنیوں میں روسی فوج کے لیے لڑاکا طیارے تیار کرنے والی کمپنیاں مزید پڑھیں

اداکار افتخار ٹھاکر

اداکار افتخار ٹھاکر نے ملتان سے واپس آ کر مزاحیہ شو کی ریکاردنگ میں حصہ لینا شروع کر دیا

لاہور( گلف آن لائن)سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے ملتان سے واپس آ کر نجی ٹی وی سے پیش کئے جانے والے مزاحیہ شو کی ریکاردنگ میں حصہ لینا شروع کر دیا ۔افتخار ٹھاکر ملتان میں اسٹیج ڈرامہ کا سپیل مزید پڑھیں

شعیب اور ثانیہ

شعیب اور ثانیہ نے’دی مرزا ملک شو’ کی پہلی جھلک جاری کردی

کراچی (گلف آن لائن)آل رائونڈر شعیب ملک اور اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے ویب شو کی پہلی جھلک مداحوں کو دکھا دی ہے۔شعیب ملک نے انسٹاگرام پر اپنے’دی مرزا ملک شو’ کا پوسٹر شیئر کردیا ہے۔ اْنہوں مزید پڑھیں