قاسم خان سوری

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں کامیابی نے ثابت کر دیا قوم غیرت مند لیڈر کے ساتھ ہے، قاسم خان سوری

اسلام آباد(گلف آن لائن)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی نے ثابت کر دیا ہے کہ قوم غیرت مند لیڈر کے ساتھ ہے۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ بین الاقوامی سازش اور فنڈنگ پر لائی گئی غلامانہ ذہنیت کی حامل اپوزیشن جماعتوں کی لائی گئی عدم اعتماد تحریک کا فیصلہ نہیں ہونا بلکہ اب عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں