گورنر پنجاب

گورنر پنجاب کی وزیراعلی پنجاب کا استعفیٰ منظور کرنے کی خبروں کی سختی سے تردید

لاہور (گلف آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیراعلی پنجاب کا استعفی منظور کرنے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی ۔ ترجمان گورنرہاوس پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گورنرپنجاب نے وزیراعلی کا استعفی ابھی تک منظور نہیں کیا ہے، میڈیا پر اس حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں