سردار عثمان بزدار

عثمان بزدار جاتے جاتے اپنے شہر کو نواز گئے،تونسہ شریف کیلئے39کروڑ95لاکھ روپے کی ضمنی گرانٹ منظور

لاہور( گلف آن لائن) وزارت اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے والے سردار عثمان بزدار جاتے جاتے اپنے شہر کو نواز گئے،تونسہ شریف کیلئے39کروڑ95لاکھ روپے کی ضمنی گرانٹ منظور کر لی گئی ۔

بتایا گیا ہے کہ تونسہ میں نان فنکشنل سٹریٹ لائٹس ،سیوریج، ٹف ٹائلز اور دیگر تعمیراتی کام ہوں گے ۔ فنڈز کی منظوری اسٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ نے دی جس کا اجلاس عثمان بزدار کی درخواست پر گزشتہ روز بلایا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں