مریم نواز

آئین کا حلیہ بگاڑنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جانی چاہیے، مریم نواز

اسلام آباد (گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اپنی کرسی کو بچانے کی خاطر آئین پاکستان کا حلیہ بگاڑنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جانی چاہیے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس جرم پر اگر اس پاگل اور جنونی شخص کو سزا نا دی گئی تو آج کے بعد اس ملک میں جنگل کا قانون چلے گا!

اپنا تبصرہ بھیجیں