عالیہ بھٹ

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کی تاریخ کی تصدیق ہوگئی

ممبئی (گلف آن لائن)بالی ووڈ کی معروف جوڑی اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی کی تاریخ کی تصدیق ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ جن کی شادی کا مداحوں کو کافی عرصے سے بہت بے صبری سے انتظار تھا، بالاآخر رواں ماہ کے وسط میں ہوگی۔

رپورٹ میں ایک ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ بھارتی فلم نگری کی یہ مشہور جوڑی ایک نجی تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھے گی جس میں صرف ان کے خاندان اور قریبی دوست اور شرکت کریں گے۔ذرائع نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ رنبیر اور عالیہ کی شادی ممبئی میں ہی ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں