بیجنگ سر ما ئی اولمپکس

بیجنگ سر ما ئی اولمپکس کی ستائش کے لئے کا نفر نس جمعہ کو منعقد ہو گی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)بیجنگ سرمائی اولمپکس اور پیرا اولمپکس میں حاصل کردہ کامیابیوں کا جائزہ لینے اور ان کامیابیوں میں اہم کردار ادا کرنے والوں کی ستائش کے لیے ایک اہم کانفرنس جمعہ کی صبح بیجنگ میں منعقد ہوگی۔

جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کانفرنس میں شرکت کریں گے اور ایک اہم تقریر کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں