محمد زبیر

عمران خان کو چاہیے پچ لگی رہنے دیں،محمد زبیر

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق گور نر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ عمران خان کو چاہیے پچ لگی رہنے دیں۔

اسمبلی اجلاس کے سے قبل پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ کے رہنما محمد زبیر نے کہاکہ عمران خان کو چاہیے اگر وہ کرکٹ کی باتیں کرتے ہیں تو پچ لگی رہنے دیں۔محمد زبیر نے ووٹ پورے ہونے کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ اگر ضرورت پڑی تو منحرف اراکین کے ووٹ بھی ڈلوائے جا سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں