شیخ رشید احمد

امپورٹڈ حکومت قائم رہ گئی تو میرا نام شہباز شریف رکھ دینا ، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (گلف آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ امپورٹڈ حکومت قائم رہ گئی تو میرا نام شہباز شریف رکھ دینا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ سیاست اب شروع ہوئی ہے،اتوارکو وہ یہ فائلیں بدلتے رہے ہیں،فائلیں بدلنے کا مقصد تھا ان پرفرد جرم نہ لگے۔

انہوںنے کہاکہ فوج اوراسٹبلیشمنٹ کو سوچنا ہوگا۔ سابق وزیر داخلہ نے کہاکہ امپورڈٹ حکومت قائم رہ گئی تومیرا نام شہبازشریف رکھ دینا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں