فیصل جاوید

عمران خان کی کال پر پوری دنیا میں پاکستانی باہر نکلے ، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عمران خان کی کال پر پوری دنیا میں پاکستانی باہر نکلے ۔تحریک انصاف سینیٹر فیصل جاوید نے کہاکہ گزشتہ رات ایک تاریخ رقم ہوئی ہے، عمران خان کی ایک کال پر نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں مقیم پاکستانی ایک خودار پاکستان کے حق میں باہر نکلے۔

انہوںنے کہاکہ امپورٹڈحکومت نامنظور کے نعروں کی صدائیں گونجتی رہیں، تاریخ گواہ رہے گی کہ آپ وہاں موجود تھے اور آپ نے اس ناانصافی کیخلاف علم بلند کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں