شاہد آفریدی

ہر کوئی سچائی چاہتا ہے لیکن کوئی بھی ایماندار نہیں بننا چاہتا’شاہد آفریدی

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ہر کوئی سچائی چاہتا ہے لیکن کوئی بھی ایماندار نہیں بننا چاہتا۔ٹوئٹر پر جاری خصوصی پیغام انہوں نے سحری کی مبارک باد بھی دی۔کچھ صارفین کی جانب سے آفریدی کی پوسٹ کو سیاست سے جوڑا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں