فواد چوہدری

سماجی میڈیا پر پی ٹی ایم کے سارے سپورٹرز کرائم منسٹر شہباز شریف کے بھی سپورٹرز ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن) سابق وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سماجی میڈیا پر پی ٹی ایم کے سارے سپورٹرز کرائم منسٹر شہباز شریف کے بھی سپورٹرز ہیں۔

اپنے بیان میں سابق وزیر اطلاعات نے کہاکہ یہ افواجِ پاکستان کو گالیوں سے نوازتے امپورٹڈ حکومت کی حمایت کرتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ اس سے عمران خان کی منتخب حکومت گرانے کی سازش میں کار فرما ایجنڈا کھل کر سامنے آتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں