محمود خان

ہنگو انتخاب ،تمام مخالف جماعتیں مل کر بھی پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کرسکیں، محمود خان

پشاور (گلف آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ تمام مخالف جماعتیں مل کر بھی پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کرسکیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات آئندہ انتخابات کی جھلک ہیں، یہی وجہ ہے کہ اپوزیشن انتخابات سے بھاگنے کی کوشش کر رہی ہے۔

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہنگو میں پی ٹی آئی کی کامیابی ہمارے استعفوں کے بعد اور انتخابی مہم کے بغیر ہوئی۔انہوںنے کہاکہ ہر پاکستانی کی یہی آواز ہے کہ فوری انتخابات کرائے جائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں