گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ

صدر عارف علوی کی گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اپنے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر عارف علوی نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اپنے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔ اپنے بیان میں صدر مملکت نے ہدایت کی کہ گورنر پنجاب برطرفی کی سمری پر فیصلہ ہونے تک اپنے فرائض انجام دیتے رہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں