چاول

اوپن مارکیٹ میں دو روز میں پچاس کلو چاول کا تھیلا 500روپے مہنگا

لاہور(گلف آن لائن) اوپن مارکیٹ میں دو روز میں پچاس کلو چاول کا تھیلا 500روپے مہنگا ہو گیا ۔ دو روز میں ہونے والے اضافے سے چاول کا50کلو کا تھیلا7000روپے کا ہو گیا۔پرچون سطح پر 10روپے اضافے سے فی کلو چاول140روپے میں میں فروخت ہو رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں