ناصر حسن شاہ

عمران خان آرام کریں ، ناصر حسن شاہ کا سابق وزیر اعظم کو مشورہ

کراچی(گلف آن لائن)سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے سابق وزیر اعظم عمران کو آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے لکھا کہ لانگ مارچ میں عوام کی تعداد دیکھ کر شدید مایوس تھے اسی لیے انھوں نے مارچ ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔

جاری کردہ ٹوئٹ میں ناصر حسین شاہ نے لکھاکہ چھ دن یا پوری مدت یہ فیصلہ ہم کریں گے آپ نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ آپ جائیں آرام کریں اب وہ بھی لمبا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں