وزیر اعظم

حال ہی میں منظر عام پر آنے والی آڈیو ٹیپ عمران خان کی منافقت اور دوہرے معیار کو بے نقاب کرتی ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حال ہی میں منظر عام پر آنے والی آڈیو ٹیپ عمران خان کی منافقت اور دوہرے معیار کو بے نقاب کرتی ہے۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اپنے دعوؤں کے برعکس، اس نے خود کو اور اپنی حکومت کو بچانے کے لیے این آر او مانگا۔ وزیر اعظم نے کہاکہ اس کی تمام تر کوششیں ناکام ہونے کے بعد غیر ملکی سازش کی جھوٹی کہانی تیار کی گئی، اس کا جھوٹ بے نقاب ہو گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں