مونس الٰہی

پٹرول،بجلی،گیس،ڈالرتاریخ کی بلندترین سطح پرہیں’مونس الٰہی

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ(ق) کے رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ پٹرول،بجلی،گیس،ڈالرتاریخ کی بلندترین سطح پرہیں۔مونس الہی نے اپنے ٹویٹ میں ن لیگ کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں غربت،بیروزگاری اور مہنگائی کی سپیڈ میں تاریخی اضافہ ہوا ۔

اس وقت پٹرول،بجلی،گیس،ڈالرتاریخ کی بلندترین سطح پرہیں،کیایہ ہے شہبازسپیڈ؟۔

اپنا تبصرہ بھیجیں