قرعہ اندازی

200 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جون کو ہو گی

لاہور(گلف آن لائن )قومی بچت کے زیر اہتمام 200 روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15جون کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا کاپہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں