عمران خان

جب تک زندہ ہوں قوم کی آزادی کی جنگ لڑتا رہوں گا، عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک زندہ ہوں قوم کی آزادی کی جنگ لڑتا رہوں گا۔پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے عمران خان کے تحریری بیا ن میں کہاگیاکہ زندگی اور موت اللّہ کے ہاتھ میں ہے۔

پی ٹی آئی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم سیاست نہیں بلکہ ان چوروں اور غلاموں کے خلاف جہاد کر رہے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ جب تک زندہ ہوں اپنی قوم کی آزادی کی جنگ لڑتا رہوں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں