برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں18روپے فی کلو اضافہ

لاہور(گلف آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت18روپے اضافے سے360روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12روپے اضافے سے248روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت180روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں