پرویز الٰہی

مشیر کوقومی اسمبلی میں بیٹھنے کی اجازت پنجاب اسمبلی میں نہیں’ پرویز الٰہی

لاہور(گلف آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی رول210کے تحت کسی غیر منتخب شخص کوایوان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں، مشیر کوقومی اسمبلی میں بیٹھنے کی اجازت ہے مگر پنجاب اسمبلی میں نہیں۔

انہوںنے کہاکہ عطا ء تارڑ کو آئین کے مطابق اسمبلی سے باہر جانے کو کہا، سپیکر کے پاس اختیار ہے کہ وہ بد نظمی پیدا کرنے پر کسی کوبھی باہرنکال سکتا ہے اور وہ اسمبلی حدود کے اندر بھی داخلے سے روک سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں