فواد چوہدری

خورشید شاہ صاحب یہ ایک ڈمی اسمبلی ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر سید خورشید شاہ کے اسمبلی میں ارکان کی عدم موجودگی کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خورشید شاہ صاحب یہ ایک ڈمی اسمبلی ہے۔

اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ جس میں لوٹا ایسوسی ایشن کا چئرمین لیڈر آف اپوزیشن ہے،آپ کی غلط فہمی ہے لوگ آنے سے اس کی حیثیت بن جائیگی۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ قومی اسمبلی سے قبضہ مافیا کا خاتمہ کرنا ہے تو واحد صورت نئے انتخابات ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں