قرعہ اندازی

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

لاہور(گلف آن لائن)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں