اسد عمر

یہ حکومت رات کی تاریکی میں عوام کی جیب پر ڈاکا ڈالتی ہے،اسد عمر

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ یہ حکومت رات کی تاریکی میں عوام کی جیب پر ڈاکا ڈالتی ہے۔ اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ ڈاکو رات کی تاریکی میں گھر میں داخل ہو کر ڈاکا ڈالتے ہیں۔

اسد عمر نے کہا کہ ڈاکوئوں کی طرح یہ حکومت رات کی تاریکی میں عوام کی جیب پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا ڈاکا ڈالتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں